بولنگ ایکشن کا تنازع، عثمان طارق کا کرس گرین کو کرائی بے بی والی میم کے ذریعے کرارا جواب شائع 01 فروری 2026 12:57pm عثمان کا یہ ردِعمل کرس گرین کی جانب سے ان کے بولنگ ایکشن پر سوال اٹھائے جانے کے بعد سامنے آیا