بلیو ایکس لمیٹڈ: آئی پی او کے شیئرز کامیابی سے شیئر ہولڈرز کے اکاؤنٹس میں منتقل شائع 27 دسمبر 2025 11:34am پاکستان کی صفِ اول کی ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کمپنیوں میں سے ایک بلیو ایکس لمیٹڈ نے اپنے انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی او)...