بڑے ڈسکوز کی نجکاری، وزیراعظم کی عمل تیز کرنے کی ہدایت شائع 10 جون 2026 10:20am نجکاری کے بعد ایک مضبوط ریگولیٹری نظام قائم کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
قومی اسمبلی نے معاشی ترقی اور مالیاتی استحکام کیلئے اہم بلز منظور کرلیے شائع 14 مئ 2026 08:43am ایوان زیریں نے کثرت رائے سے بلز کی مںطوری دی
وزیراعظم کی ایس ایم ایز اور برآمدی صنعتوں کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت شائع 12 مئ 2026 09:43am برآمدی صنعتیں پاکستان کے مجموعی معاشی ترقیاتی اہداف کے حصول میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
اکنامک میرٹ آرڈر کی خلاف ورزیاں، وزیراعظم کا ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 06 مئ 2026 09:30am شہباز شریف نے ملک میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام کے لیے اقدامات کو تیز کرنے پر بھی زور دیا۔
وزیراعظم نے ٹیکس تنازعات کے نظام میں اصلاحات کے منصوبے کی منظوری دیدی شائع 06 مئ 2026 08:56am یہ منصوبہ وزیراعظم کی 10 رکنی ٹاسک فورس برائے ٹیکس لٹیگیشن فریم ورک کے چیئرمین شاد محمد خان نے پیش کیا
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
وزیراعظم کی پیٹرولیم کی درآمدی سپلائی چین مضبوط بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کی ہدایت شائع 18 مارچ 2026 08:54am تمام صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جا رہا ہے، حکام
وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلق اہم اجلاس شائع 17 مارچ 2026 08:42am اجلاس میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ
زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبے: صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو مشاورت تیز کرنے کی ہدایت شائع 06 مارچ 2026 10:28am وزیراعظم نے چین سے تربیت یافتہ زرعی تحقیق کے ماہرین کے ساتھ مسلسل مشاورت جاری رکھنے کی ہدایت بھی دی
پاکستان اورانڈونیشیا کا تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شائع 11 فروری 2026 08:53am یہ اعلان وزیرِاعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری روزان روسلانی کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا