آسان ٹیکس اسکیم : ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار دکاندار ٹیکس نیٹ میں شامل شائع 25 ستمبر 2026 07:33pm ان میں سے 1,929 دکاندار پہلی بار ٹیکس دہندگان بن گئے
ای ایف ایف، آر ایس ایف جائزے، آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا شائع 23 ستمبر 2026 08:58am وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے رواں ماہ کے آغاز میں عندیہ دیا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی برآمدات میں اضافے، منڈیوں تک رسائی بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت شائع 15 ستمبر 2026 02:37pm برآمدی عمل آسان، مصنوعات کا معیار بہتر اور عالمی مسابقت بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا حکم
پاکستان میں ٹریڈ فسیلیٹیشن بورڈ قائم کرنے کی منظوری شائع 04 ستمبر 2026 09:25am وزیراعظم خود مجوزہ بورڈ کی سربراہی کریں گے، جو پوری تجارتی سپلائی چین کو متاثر کرنے والے معاملات پر فیصلے کرے گا
کیش لیس معیشت، حکومت کا ڈیجیٹل مرچنٹس کا مرکزی ڈیٹا بیس قائم کرنے کی تجویز شائع 03 ستمبر 2026 09:43am گزشتہ ایک سال کے دوران ڈیجیٹل لین دین کی تعداد بڑھ کر 11.3 ارب جبکہ فعال ڈیجیٹل مرچنٹس کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کرگئی ہے
وزیراعظم کی زرعی شعبے کو جدید بنانے کیلئے جامع اصلاحات کی ہدایت شائع 23 اگست 2026 10:21am شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تصدیق شدہ کمپنیاں کسانوں کو معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنائیں
فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم، چھوٹے تاجروں کے ٹیکس ریٹرنز کیلئے موبائل ایپ متعارف شائع 20 اگست 2026 09:49am حکومت کے مطابق اس اسکیم کا ہدف تقریباً 42 لاکھ دکاندار اور چھوٹے تاجر ہیں
حکومت کا لاکھوں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ریٹیلر اسکیم ایپ متعارف کرانے کا اعلان شائع 19 اگست 2026 05:26pm ستمبر کے پہلے ہفتے تک ایپ مقامی زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیاں، اسٹیٹ بینک نے رعایتی چارجز کے نظام کو توسیع دیدی شائع 04 اگست 2026 09:16am رعایتی قیمتوں کے نظام کو 31 جنوری 2027 تک توسیع دے دی گئی ہے
وزیر اعظم نے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:29am معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور آئی ٹی میں اقتصادی ترقی کے اہم محرک بننے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 28 جولائ 2026 03:38pm غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
زرعی شعبہ، وزیراعظم کا نئی چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم شائع 24 جولائ 2026 09:34am زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبے میں چینی کمپنیوں کے ساتھ پاکستان کا تعاون ملک کے اناج ذخیرہ کرنے کے نظام کو جدید بنانے میں مددگار ثابت ہوگا، شہباز شریف
کیش لیس معیشت پائیدار ترقی اور شفافیت کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم شائع 15 جولائ 2026 08:58am نقدی سے پاک معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے متعلق ایک اعلیٰ سطح اجلاس
گلگت بلتستان میں شمسی توانائی: 82 میگاواٹ منصوبے کا پی سی ون ایکنک کو ارسال شائع 08 جولائ 2026 04:04pm شمسی توانائی کے ذریعے صاف، سستی اور پائیدار توانائی کا فروغ قومی توانائی پالیسی کا ایک اہم جزو ہے، وزیراعظم
آئی ایم ایف پروگرام کے اندر رہتے ہوئے ٹیکس بوجھ میں کمی اولین ترجیح ہے، بلال اظہر کیانی شائع 16 جون 2026 09:47am مالی مشکلات کے باوجود حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے میں کامیاب رہی ہے، وزیر مملکت خزانہ
غیر ملکی اثاثوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور شائع 15 جون 2026 11:24am وزارتِ تجارت کے سیکرٹری نے کمیٹی کو بتایا کہ ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کے تحت مقامی صنعتوں کو 15 فیصد ٹیرف تحفظ فراہم کیا گیا ہے
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی برآمدی لیوی کو حتمی ٹیکس قرار دینے کی تجویز شائع 15 جون 2026 10:26am کونسل نے تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس سلیبز کی تنظیمِ نو کو بھی سراہا
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بجٹ اقدامات کا خیرمقدم، برآمد کنندگان کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کی بحالی کا مطالبہ شائع 14 جون 2026 03:35pm بجٹ اقدامات برآمدات میں اضافے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی جانب مثبت قدم قرار
وزیر اعظم نے اپنا گھر اسکیم کی درخواستوں کی فوری اور تیز تر کارروائی کی ہدایت کر دی شائع 11 جون 2026 08:23pm اسکیم گھروں کی ملکیت کو تیز اور ملک بھر میں معاشی ترقی کو فروغ دے رہی ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی شائع 11 جون 2026 05:11pm شہباز شریف کا فریٹ سروسز کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنانے پر زور
40 ویمن چیمبرز نے وفاقی بجٹ 2026-27 کیلئے اپنی تجاویز بلال اظہر کیانی کو پیش کر دیں شائع 08 جون 2026 09:06am وفود نے مطالبہ کیا کہ خواتین کاروباری شخصیات کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں
دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کا خیرمقدم شائع 07 جون 2026 01:04pm نئی اسکیم کے تحت 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا، ایس ایم تنویر
چھوٹے تاجروں نے حکومتی ٹیکس اسکیم مسترد کر دی شائع 07 جون 2026 10:42am یہ اقدام چھوٹے تاجروں کے نام پر دراصل بڑے کاروباری افراد کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، محمود حامد
تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے خصوصی گاڑیوں اور مشینری پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ شائع 04 جون 2026 05:09pm وزیراعظم کی این ٹی سی کو سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی معاونت میں فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا، بجٹ 10 جون کو پیش ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 04 جون 2026 09:16am اہم مالیاتی امور پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، اورنگزیب کا اعتراف
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 03 جون 2026 11:56pm حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش بھجوائی جائے گی
آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم شائع 01 جون 2026 07:41pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف
آسان ٹیکس اسکیم کے مسودے پر انجمنِ تاجران کا شدید اعتراض اپ ڈیٹ 01 جون 2026 04:39pm وزیرِاعظم ریٹیلرز کیلئے تجویز کردہ نئے ٹیکس نظام پر نظرِ ثانی کریں، نعیم میر
بجٹ 2026-27: تاجروں کو آسان ٹیکس اسکیم کی یقین دہانی شائع 24 مئ 2026 10:08am وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ایک وفد کی ملاقات
سینیٹ نے قرض کی حد سے متعلق بل سمیت 7 بلوں کی منظوری دیدی شائع 22 مئ 2026 09:52am یہ تمام ساتوں بل پہلے ہی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکے ہیں