پاکستان کی بگ برڈ نے برآمدات کا بڑا معاہدہ حاصل کر لیا، عالمی حلال مارکیٹ پر چھانے کے لیے پرعزم شائع 16 جولائ 2026 03:31pm اس آرڈر سے برآمدات تقریباً دوگنا ہونے کی توقع ہے جبکہ پیداواری صلاحیت اور نئی مصنوعات مزید اضافے کا سبب بنیں گی، کمپنی