بلوچستان میں مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 22 زخمی شائع 19 نومبر 2026 11:19pm مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل؛ رواں سال اسی شاہراہ پر متعدد مہلک حادثات پیش آچکے ہیں
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو