بھارت نے 5 ہزار بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست کے بعد ملک بدر کر دیا شائع 08 جون 2026 03:40pm یہ کارروائیاں ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات 2024 میں ڈھاکا میں سیاسی تبدیلی کے بعد کشیدہ ہو گئے تھے