پاکستان اور آذربائیجان کا مضبوط تعلقات کی تجدید کا عزم، علاقائی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 12 مئ 2026 08:52pm پاکستان اور آذربائیجان کے صدور کا مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے اور باکو کے ورلڈ اربن فورم کی حمایت کا عزم