پاک چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کا اختتام، 16 معاہدوں پر دستخط، شائع 19 جولائ 2026 12:26pm کانفرنس کی کامیابی تقریباً 850 ملین امریکی ڈالر کے معاہدوں کی صورت میں سرمایہ کاری لائے گی، مصطفی کمال
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار