اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے رہائشیوں کو دور رہنے کی ہدایت شائع 20 اپريل 2026 12:25pm اس کے فوجی دستے جنگ بندی کے باوجود وہاں موجود ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج