سندھ ریسکیو 1122: چینی کمپنی کی خودکار فائر فائٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش شائع 21 اگست 2026 02:08pm چینی کمپنی کے وفد کا ریسکیو 1122 کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ، صوبے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے نظام کا جائزہ لیا