محمد اورنگزیب نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایس سی بی کی جانب سے اضافی ڈپازٹ مصنوعات متعارف کرانے اور روپے میں مالیت کے حامل سیکیورٹیز یا نقد رقم کے عوض فنانسنگ کی تجاویز کا خیرمقدم کیا
ستمبر کے اختتام تک ایس ایم ای قرض لینے والوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 862 ہوگئی، حکومت کا جون 2028 تک فنانسنگ 2 ٹریلین روپے اور قرض لینے والوں کی تعداد 7 لاکھ 75 ہزار تک بڑھانے کا ہدف
پاکستان نے مالیاتی نظام کو جدید بنانے اور عالمی سرمایہ کاروں کی رسائی بڑھانے کے لیے خودمختار قرضوں اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹوکنائز کرنے پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات شروع کر دیے ہیں