ایف بی آر نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیے شائع 14 جنوری 2026 09:54am یہ نام پہلے ہی آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو اور گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں موجود تھے۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان بھی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونگے، ایف بی آر شائع 14 دسمبر 2025 09:43am متعلقہ شخص کا نام پہلے ہی آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو یا گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں موجود ہونا چاہیے