چنگیز انرجی اور پاکستانی کاروباری کنسورشیم کے درمیان ڈسکوز کی نجکاری کے لیے ایم او یو پر دستخط
- چنگیز ہولڈنگ کے ذیلی ادارے اور آرٹسٹک ملنرز، فاطمہ گروپ سمیت پانچ پاکستانی کاروباری گروپس پر مشتمل کنسورشیم کی فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے شراکت داری






















