حالیہ بلوچستان حملے دہشت گردی کے خلاف عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 09 جولائ 2026 07:24pm حکومت نے صوبے بھر میں امن کی بحالی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا