ہنگری میں وینٹی لیٹرز کی خریداری میں فراڈ، وزارت خارجہ نے پراسیکیوٹرز کو رپورٹ جمع کرادی شائع 25 اگست 2026 01:59pm ہزاروں اضافی وینٹی لیٹرز مہنگی قیمتوں پر خریدے، جن کا عملی طور پر استعمال ممکن نہیں تھا، رپورٹ