برطانوی وزیراعظم برنہم کا توانائی پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، وزرا کو مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کی ہدایت شائع 21 جولائ 2026 08:27pm حکومت کے مطابق اس اقدام کے اخراجات اسٹارمر کے ڈیجیٹل شناختی کارڈ منصوبے کی منسوخی سے پورے کیے جائیں گے