آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے حکام کی ملاقات، پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے دستبرداری معاملے پر غور اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 01:14pm بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نے پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے، اہم آئی سی سی اجلاس میں شرکت کرینگے شائع 08 فروری 2026 11:44am رپورٹ کے مطابق، امین الاسلام اپنے مختصر قیام کے دوران سینئر پی سی بی حکام کے ساتھ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے