وزیر خزانہ کا سعودی عرب اور آئی ایم ایف کے زیر اہتمام اجلاس سے خطاب
- عالمی سطح پر سرکاری قرضے تاریخی بلند سطح پر ہیں، جس کے باعث ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوں کو بلند قرض ادائیگی لاگت، سخت مالی حالات اور محدود مالی گنجائش جیسے دباؤ کا سامنا ہے، سینیٹر اورنگزیب




















