زہران ممدانی نے ٹرمپ کے سائے تلے میئر نیویارک کا عہدہ سنبھال لیا شائع 01 جنوری 2026 12:35pm شہر کے پہلے مسلم میئر 34 سالہ زہران ممدانی نے قرآن مجید پر حلف اٹھایا