سربیا کے صدر ووچچ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت انتخابات کا اعلان شائع 09 ستمبر 2026 06:04pm ووچچ وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخاب لڑیں گے، پارلیمانی انتخابات 25 اکتوبر کو ہوں گے