اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نظامِ صحت کی تباہی پر پاکستان کی مذمت
- پاکستان نے عالمی ادارۂ صحت کی اسمبلی ( ڈبلیو ایچ اے) میں غزہ کے نظامِ صحت کی اسرائیل کے ہاتھوں تباہی کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور فلسطینی عوام کے حقوق کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا





















