بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے ’تاریخ کا انتقام‘ کے بیان پر پاکستان کی شدید تنقید
- نوجوانوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کی ماضی کی جدوجہد سے طاقت حاصل کریں اور سلامتی و اقتصادی شعبوں میں ملک کی قوت بڑھانے کے لیے ’انتقام‘ کے جذبے کو بروئے کار لائیں

















