دھند بغیر ذمہ داری کے شائع 14 دسمبر 2025 11:30am اگر پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو (پی اے کیو آئی) کا کراچی، لاہور، اسلام آباد-راولپنڈی اور پشاور میں آلودگی کے اخراج کا ڈیٹا درست ہے تو یہ پاکستان کے ہوا کے انتظام کے طریقہ کار پر فوری نظرثانی کا تقاضا کرتا ہے۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار