اے آئی محصولات اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں مرکزی کردار ادا کرے گا، وزیر خزانہ شائع 10 فروری 2026 08:40pm دنیا کے مختلف ممالک مصنوعی ذہانت کو مختلف رفتار سے اپنا رہے ہیں، اور یہ ان کے اقتصادی ڈھانچے اور ترقیاتی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے، محمد اورنگزیب
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار