پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت کو تیز کرنے پر اتفاق
- دونوں فریقین نے اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور موجودہ معاہدوں کو عملی نتائج میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے کسانوں، تاجروں اور صارفین کو براہِ راست فائدہ پہنچایا جا سکے





















