پاکستان کا غذائی نظام خطرے کی زد میں شائع 18 جون 2026 03:46pm موسمیاتی تپش، آبی قلت اور مہنگی کاشتکاری نے ایسا ٹائم بم بنایا ہے جس نے شہری بازاروں اور سستے اناج پر براہِ راست حملہ کر دیا ہے