سی پیک نے گلگت بلتستان کیلئے روزگار، تجارت اور رابطوں کے نئے مواقع پیدا کیے، صدر زرداری شائع 02 نومبر 2025 09:05am ضروری ہے کہ سی پیک کے ثمرات ہر وادی اور گاؤں تک پہنچیں تاکہ مشترکہ خوشحالی ممکن ہو سکے، خطاب