ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز 2026 کے جیولن تھرو فائنل میں پہنچ گئے ہم وطن یاسر سلطان فائنل میں جگہ بنانے سے محروم، 74.36 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ 14ویں نمبر پر رہے شائع 30 جولائ 2026 06:28pm
الیگزینڈرا ایالا نے واشنگٹن میں دفاعی چیمپئن لیلا فرنانڈیز کو باہر کر دیا سونمیز نے برتری حاصل کی لیکن پھر وہ امریکہ کی ایلوینا کالیوا کے خلاف 3-6، 7-5، 7-5 سے ہار گئیں شائع 30 جولائ 2026 01:36pm
سعودی عرب نے ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنلز کی میزبانی کی تصدیق کر دی کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز 11 اگست کو ہوگا جبکہ لیگ مرحلے کی قرعہ اندازی 18 اگست کو کوالا لمپور میں کی جائے گی اور میچز 14 ستمبر سے شروع ہوں گے شائع 30 جولائ 2026 01:18pm
بھارتی بیٹر اجنکیا رہانے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان اجنکیا مدھوکر رہانے نے جولائی 2023 میں اپنے 85 ویں ٹیسٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہونے سے پہلے آخری میچ کھیلا تھا شائع 30 جولائ 2026 01:12pm