زخمی شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ٹاپ آرڈر بلے باز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں پہلی اننگز میں شاندار سنچری اسکور کی، تاہم اس دوران ان کی شہادت کی انگلی فریکچر ہو گئی شائع 31 جولائ 2026 08:00pm