"سرینام" نے ہالینڈ کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی فریزر کو کوچ مقرر کر دیا فریزر نے 2030 کے ورلڈ کپ تک ٹیم کی قیادت کے لیے چار سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 29 جولائ 2026 07:39pm
"میرا وقت گزر گیا": نیمار نے برازیل کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر دوبارہ مہر ثبت کردی "قومی ٹیم کے ساتھ میرا وقت گزر چکا؛ برازیل کے لیے تاریخ رقم کرنے پر خوش ہوں"، نیمار شائع 29 جولائ 2026 07:22pm
فیفا کا ورلڈ کپ کیلئے 20 ارب ڈالر کا ذیلی ادارہ بنانے کا منصوبہ، یوئیفا کی شدید مخالفت منصوبے کے تحت فیفا تجارتی اور ایونٹ کے امور کی دیکھ بھال کے لیے فیفا فارورڈ انٹرپرائز قائم کرے گا شائع 29 جولائ 2026 01:17pm
تاروبا ٹیسٹ: جیڈن سیلز کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرا دیا پہلی اننگز میں 29 رنز کی معمولی برتری کے بعد ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 181 رنز بنا کر پاکستان کو 211 رنز کا ہدف دیا شائع 29 جولائ 2026 01:07pm
وینس ولیمز ڈی سی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں 46 سالہ اسٹار کی سنگلز میں آخری فتح گزشتہ سال اسی ٹورنامنٹ میں ہوئی تھی شائع 29 جولائ 2026 12:57pm