ورلڈ کپ چیمپئن اسپین کی ٹیم جشن پریڈ سے قبل وطن واپس پہنچ گئی دوسرا ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے والی اسپینش ٹیم کی فاتحانہ وطن واپسی پر میڈرڈ میں جشن کا سماں، لاکھوں مداح اپنے ہیروز کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئے شائع 20 جولائ 2026 10:31pm
ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں مسترد ، توجہ اب بھی بھارت کی نمائندگی پر ہے، روہت شرما روہت کی شاندار سنچری، مسلسل 11 ون ڈے میچوں سے سنچری نہ بنانے کا سلسلہ ٹوٹ گیا شائع 20 جولائ 2026 10:13pm
میڈرڈ اسپین کے ورلڈ کپ ہیروز کی فاتحانہ واپسی کا منتظر اسپین کے ورلڈ کپ ہیروز کی واپسی پر میڈرڈ میں بڑے جشن کی تیاریاں عروج پر شائع 20 جولائ 2026 06:59pm
ورلڈ کپ سے قبل کپتان شبمن گل کا بھارت کو فٹنس بہتر بنانے کا مشورہ بھارت کے کمزور بولنگ اٹیک کے خلاف انگلینڈ کا 387 رنز کا پہاڑ، جواب میں مہمان ٹیم 360 رنز بنا سکی شائع 20 جولائ 2026 01:20pm
روڈری کی مشکل ترین دور سے واپسی، اسپین کو ورلڈ چیمپئن بنا دیا گولڈن بال قرار دیے گئے 30 سالہ روڈری ورلڈ کپ، یورو کپ، چیمپئنز لیگ اور بیلن ڈی جیت کر زیدان اور بیکن باؤر جیسے عظیم کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے شائع 20 جولائ 2026 01:09pm
اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا، میسی کا خواب ادھورا رہ گیا امریکا کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں 80 ہزار 663 تماشائی موجود تھے شائع 20 جولائ 2026 08:47am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں