کولمبیا کی شوٹ آؤٹ میں شکست، لورینسو کا ٹیم میں جیت کے جذبے کی کمی پر اظہار افسوس لورینسو نے میچ کے آخری لمحات میں لوئس سواریز کو گراؤنڈ سے باہر بلا لیا، فارورڈ کھلاڑی پہلے ہی یلو کارڈ حاصل کر چکے تھے شائع 08 جولائ 2026 01:17pm
سویٹزرلینڈ کولمبیا کو پنالٹیز پر شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا پینالٹیز پر 4-3 سے کامیابی کے بعد سویٹزرلینڈ اب لاسٹ 8 میں ارجنٹائن کا سامنا کرے گا شائع 08 جولائ 2026 01:03pm
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں فضا فیاض (کپتان)، الزوحیٰ حماد، اقصیٰ حبیب، عریشہ انصاری، بریرہ سیف، ہادیہ مینا، کومل خان، ماہ نور، ماہم نزاکت، ماہ نور زیب، میمونہ خالد ودیگر شامل ہیں شائع 08 جولائ 2026 12:51pm
ارجنٹینا کا شاندار کم بیک، مصر کو شکست دے دی دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے منگل کو آخری لمحات میں 3 گول داغ کر مصر کو 2-3 سے مات دے دی شائع 08 جولائ 2026 03:26am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں