افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شاپور زدران انتقال کر گئے، عمر 38 برس تھی شاپور زدران نے 2009 میں ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا اور مختلف فارمیٹس میں افغانستان کی جانب سے مجموعی طور پر 80 بین الاقوامی میچز کھیلے تھے شائع 07 جولائ 2026 11:03pm
پاؤلینی نے چوتھے راؤنڈ میں شکست دے کر ایالا کے خوابوں بھرے سفر کا خاتمہ کرڈالا 21 سالہ بائیں ہاتھ کی کھلاڑی ایالا گرینڈ سلیم کے اس مرحلے تک پہنچنے والی فلپائن کی پہلی ٹینس پلیئر ہیں شائع 07 جولائ 2026 01:18pm
اسپین کی آخری لمحات میں فتح، رونالڈو کے سفر کا مایوس کن اختتام میکل میرینو نے 91 ویں منٹ میں گول کرکے اسپین کو سنسنی خیز کامیابی دلا دی شائع 07 جولائ 2026 01:05pm
بیلجیئم نے امریکہ کو 4-1 سے ہرا کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا امریکہ کی شکست کے بعد ورلڈ کپ کے تینوں مشترکہ میزبان ایونٹ سے باہر، کینیڈا اور میکسیکو پہلے ہی پری کوارٹر فائنل ہار چکے تھے شائع 07 جولائ 2026 12:54pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں