قطر سے جیت لازمی، بوسنیا سست نہیں بلکہ حملہ آور ہوگا، کوچ بارباریز سیئٹل میں مداحوں کا بڑا ہجوم، بوسنیا کو میچ میں بھرپور عوامی حمایت کی امید شائع 24 جون 2026 01:05pm
ریکارڈ ساز رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف پرتگال کو 5-0 سے شاندار فتح دلا دی پرتگال نے میچ کے پہلے ہی منٹ سے کھیل میں جارحیت پیدا کر دی، کھلاڑی کانگو کے خلاف پہلا میچ 1-1 سے برابر ہونے کا ازالہ کرنے کے لیے بے قرار نظر آئے شائع 24 جون 2026 12:54pm
کیا واقعی تعلقات ختم ہو چکے؟ بین اسٹوکس اور میکولم کے تنازع پر کوچ کا حیران کن ردِعمل! اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ کو اتوار کو اوول میں 253 رنز سے شکست ہوئی، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کر دی شائع 24 جون 2026 12:36pm
سرینا کی واپسی سے ومبلڈن کے مرکز میں ایک معروف اور طاقتور موجودگی کی واپسی سرینا ولیمز کی ومبلڈن واپسی، 34 پاؤنڈ وزن میں کمی کے بعد طاقتور کھیل پر ماہرین اور اینڈی روڈک کا اعتماد مزید مضبوط شائع 24 جون 2026 01:13am
اردن میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، آٹھ زخمی، خبر رساں ایجنسی ہاشمی اسکوائر میں الجزائر کے خلاف اردن کا میچ دیکھنے کے لیے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ آٹھ زخمی ہوئے شائع 24 جون 2026 12:55am
جرمنی کی نظریں ایکواڈور کے خلاف مسلسل تیسری فتح پر شلوٹربیک کے متبادل کے طور پر گزشتہ میچ میں کھیلنے والے انتونیو روڈیگر کے ٹورنامنٹ میں پہلی بار ابتدائی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے شائع 24 جون 2026 12:45am