بھارت کو دھچکا، ویرات کوہلی انجری کے باعث افغانستان سیریز سے باہر ویرات کوہلی کی جگہ یشسوی جیسوال کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا شائع 06 جون 2026 08:40pm
پٹھوں میں کھچاؤ کے باعث جرمن مڈفیلڈر لینارٹ کارل ورلڈ کپ سے باہر اب ٹیم میں ان کی جگہ اسان اویدراؤگو کو شامل کیا جائے گا، کوچ شائع 06 جون 2026 05:03pm
ایشین گیمز ریسلنگ فائنل میں پاکستانی ریسلر عائشہ بلوچ کی بھارتی حریف کے خلاف شاندار فتح، گولڈ میڈل جیت لیا ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں فخر پاکستان عائشہ بلوچ نےبھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔... شائع 06 جون 2026 04:56pm
سعودی عرب کی پورٹو ریکو کے خلاف 3-0 سے شاندار فتح، نئے کوچ کی زیرِ نگرانی پہلی کامیابی سعودی ٹیم 9 جون کو سینیگال کے خلاف اپنا آخری وارم اپ میچ کھیلے گی شائع 06 جون 2026 04:48pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا