نئے ستارے کا جنم: میرا اینڈریوا آسانی سے گرینڈ سلیم فاتحین کے کلب میں شامل اس کامیابی کی ایک لت سی لگ جاتی ہے، دوبارہ یہی سحر انگیز تجربہ جینے کے لیے اپنی جان لڑا دوں گی، میرا اینڈریوا شائع 07 جون 2026 03:11pm
ڈونس کی نگرانی میں سعودی عرب کی پہلی فتح، موسم کی خرابی کے بعد پورٹو ریکو کو 3-0 سے ہرا دیا بار بار آسمانی بجلی چمکنے کے باعث کھیل شروع کرنے کے لیے لازمی 30 منٹ کے انتظار کے وقت کو کئی بار دوبارہ بڑھانا پڑا، جس کے بعد بالآخر میچ دوبارہ شروع ہو سکا شائع 07 جون 2026 02:52pm
انڈیا کا 8 وکٹوں پر 564 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کرنے کا اعلان، افغان بولر محمد سلیم کی شاندار بولنگ، پہلی بار 6 شکار یہ محمد سلیم کے کیریئر کا محض دوسرا ٹیسٹ میچ ہے جبکہ اس طویل ترین فارمیٹ کے اپنے واحد گزشتہ میچ میں وہ کوئی بھی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے شائع 07 جون 2026 02:45pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا