رونالڈو ادھورا مشن ساتھ لیے چھٹے ورلڈ کپ کے لیے تیار صرف لیونل میسی ہی ان کے چھ ورلڈ کپ میں شرکت کے ریکارڈ کی برابری کے قریب ہیں، جو اس تاریخی رقابت کا ایک اور نیا موڑ ہے شائع 02 جون 2026 08:21pm
امریکی کوچ موریسیو پوچیٹینو اور دیگر ورلڈ کپ میں لیپ ٹاپ استعمال کر سکیں گے تمام میچوں کے دوران ہائیڈریشن بریک 2026ء کے ورلڈ کپ میں ایک نیا اضافہ ہے، کوچز لیپ ٹاپ پر حکمت عملی سمجھائیں گے شائع 02 جون 2026 01:57pm
سیکیورٹی خدشات : بھارت میں میسی کا بڑا مجسمہ ہٹا دیا گیا 70 فٹ اونچا دیو ہیکل مجسمہ تیز ہوا کے باعث خطرناک حد تک جھولنے پر ٹرین کے ذریعے سرکاری گودم میں منتقل کیا گیا شائع 02 جون 2026 01:38pm
ارجنٹائن کے انفلوئنسر نے گمنام نیوزی لینڈ کے فٹ بالر کو راتوں رات ہیرو بنا دیا نیوزی لینڈ اگلے ہفتے میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کی سب سے کم رینکنگ والی ٹیم ہے شائع 02 جون 2026 01:22pm
پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی ٹورنامنٹ پاکستان میں خواتین کی کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:21am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا