افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ : بھارت کا بمراہ اور جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ ہم دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صرف اسی ٹیسٹ کے لیے ہم نے انہیں منتخب نہیں کیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اجیت آگرکر شائع 19 مئ 2026 06:31pm
حیدرآباد اور گجرات آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچ گئے، چنئی باہر ہونے کے دہانے پر بنگلورو نے گزشتہ سال اپنا پہلا آئی پی ایل ٹائٹل جیتا تھا اور وہ اس سیزن میں پلے آف میں اپنی جگہ پکی کرنے والی پہلی ٹیم تھی شائع 19 مئ 2026 01:05pm
جنگ کی وجہ سے ملنے والی جبری رخصت کے بعد ایران کی ترکیہ میں فٹنس پر توجہ قلعہ نوئی کی جانب سے ایک جون کی فیفا ڈیڈ لائن تک ورلڈ کپ مہم کے لیے حتمی 26 رکنی اسکواڈ کے اعلان سے قبل ایران 29 مئی کو گیمبیا کے خلاف ایک دوستانہ میچ کھیلے گا شائع 19 مئ 2026 12:52pm