بولرز کی تباہ کن کارکردگی اور جوائے کی اہم نصف سینچری : دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی پوزیشن مستحکم گرین شرٹس مشکل میں، بولرز کے وار اور جوائے کی ففٹی نے دوسرے ٹیسٹ کا پلڑا بنگلہ دیش کے حق میں جھکا دیا شائع 17 مئ 2026 07:56pm
امریکی اسٹار کوکو گوف کا غرور خاک میں مل گیا، یوکرینی بیوٹی ایلینا سویٹولینا نے اٹالین اوپن تاج اپنے نام کر لیا رباکینا اور ایگا شویانٹیک کے بعد کوکو گاف بھی ڈھیر، سویٹولینا نے ٹاپ سیڈڈ کھلاڑیوں کو دھول چٹا دی شائع 17 مئ 2026 03:10pm
انگلش فٹبال کلب چیلسی کا بڑا فیصلہ : زابی الونسو نئے منیجر مقرر چیلسی دنیا کے بڑے کلبوں میں سے ایک ہے، اس کی کمان سنبھالنا میرے لیے باعثِ فخر ہے, زابی الونسو شائع 17 مئ 2026 03:02pm
فن ایلن کی طوفانی واپسی : آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پلے آف امیدیں زندہ، دباؤ کا خاتمہ کامیابی کی کلید قرار ایلن کی طوفانی اننگز، 35 گیندوں پر 10 چھکوں کے ساتھ 93 رنز، کولکتہ کا حریف ٹیم کے لیے 248 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف شائع 17 مئ 2026 02:53pm