آرسنل اکتوبر سے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قابض ہے، تاہم مانچسٹر سٹی نے اتحاد اسٹیڈیم میں کامیابی حاصل کرکے پوائنٹس کا فرق صرف تین تک محدود کر دیا ہے۔ سٹی کو حریف ٹیم پر ایک اضافی میچ کی برتری بھی حاصل ہے
اس لیگ اسپنر نے اپنی مہم کا آغاز مسلسل تین میچوں میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر کیا، جس کے بعد جمعہ کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف شکست میں 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں