ٹی 20 ورلڈ کپ:انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست 160 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا شائع 27 فروری 2026 11:49pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے راہ نکل آئی ہے اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 03:13pm
آسٹریلیا ویمنز ایشین کپ کی اہمیت اور منافع بخش ہونے میں اضافہ کرے گا، اے ایف سی چار سالہ بنیادوں پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کے 21 ویں ایڈیشن کا آغاز اتوار سے ہو رہا ہے، جس میں میزبان ٹیم پرتھ میں فلپائن کے مدمقابل ہوگی شائع 27 فروری 2026 02:27pm
ویسٹ انڈیز کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل بھارت کا بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم اوپنر ابھیشیک شرما کی 55 رنز کی جارحانہ اننگز اور ہاردک پانڈیا کے ناقابلِ شکست 50 رنز کی بدولت بھارتی بیٹنگ لائن نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا شائع 27 فروری 2026 02:14pm