پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریگا، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اہم ملاقات اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:31am
ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو کلین سویپ کر دیا، آخری ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز سے عبرتناک شکست محمد نواز کی شاندار باؤلنگ، پانچ وکٹیں اڑا دیں، شاہین نے بھی دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا شائع 01 فروری 2026 08:22pm
کشن کی طوفانی بیٹنگ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو روند ڈالا کشن کی 43 گیندوں پر 10 چھکوں سے بھرپور 103 رنز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت بھارت نے 5 وکٹوں پر 271 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دیا شائع 01 فروری 2026 02:14pm
پی ایس ایل 11، حیدرآباد اپنی ٹیم 7 فروری کو متعارف کروانے کے لیے تیار لانچنگ تقریب میں حیدرآباد ٹیم کا نام اور لوگو سامنے لایا جائے گا، جس کے ساتھ ہی لیگ میں اس کا باضابطہ داخلہ ہو جائے گا شائع 01 فروری 2026 02:06pm
بولنگ ایکشن کا تنازع، عثمان طارق کا کرس گرین کو کرائی بے بی والی میم کے ذریعے کرارا جواب عثمان کا یہ ردِعمل کرس گرین کی جانب سے ان کے بولنگ ایکشن پر سوال اٹھائے جانے کے بعد سامنے آیا شائع 01 فروری 2026 12:57pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی ورلڈ کپ سے قبل اسپنرز کے ہاتھوں تمام 10 وکٹیں گنوانا آسٹریلیا کے لیے حقیقت کا کڑا امتحان ثابت ہوگا شائع 01 فروری 2026 12:24am
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر