ملکی انفرااسٹرکچر کو رسک فنانسنگ کے نئے فریم ورک کی ضرورت محدود مالیاتی وسائل کے حامل ملک کے لیے ہر بڑے حادثے یا سانحے کے بعد بار بار کی تعمیرِ نو کا خرچ اٹھانا اب انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے شائع 27 اگست 2026 03:13pm