پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق اعلانات سے متعلق قراردادیں پیش کرنے کی اجازت کے لیے نوٹس کی مدت کی شرط معطل کرنے کی تحریک بھی پیش کردی گئی شائع 15 اکتوبر 2026 03:20pm
وزیرِ خزانہ کی موڈیز حکام سے ملاقات، پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں مزید بہتری پر تبادلۂ خیال محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پروگرام کے اختتام کے بعد بھی ساختی اصلاحات جاری رکھنے اور برآمدات پر مبنی پائیدار اقتصادی ترقی کے عزم کا اعادہ شائع 15 اکتوبر 2026 01:08pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشتگرد ہلاک 12 اور 13 اکتوبر کی درمیانی شب واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 15 اکتوبر 2026 12:14pm
پشاور : نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچے اور دو خاتون ٹیچر جاں بحق صدرِ آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 02:23pm
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات محمد اورنگزیب نے مجموعی معاشی استحکام، مالیاتی استحکام، محصولات میں اضافے اور مسلسل بنیادی مالیاتی سرپلس کے حصول میں ہونے والی پیش رفت کو اجاگر کیا۔ شائع 15 اکتوبر 2026 10:53am
مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 12.5 فیصد سے کم ہوکر 2.6 فیصد رہ گیا، وزیر خزانہ گزشتہ دو برسوں میں ٹیکس محصولات میں 40 فیصد اضافہ ہوا، محمد اورنگزیب شائع 15 اکتوبر 2026 09:34am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر