پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے بیانات مسترد کر دیے، جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم بھارت کو گزشتہ سال کے واقعات سے سبق سیکھنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 16 اکتوبر 2026 04:42pm
پاکستان سمیت 19 مسلم ممالک کی یروشلم میں کولمبیا کا سفارت خانہ کھولنے کی مذمت اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے منافی قرار شائع 16 اکتوبر 2026 03:28pm
پاکستان کا عالمی بینک کی ضمانتوں کے ذریعے ڈیڑھ ارب ڈالر کی مالی معاونت حاصل کرنے پر غور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مالیاتی مشاورتی ادارے الواریز اینڈ مارسل کے درمیان ملاقات شائع 16 اکتوبر 2026 03:23pm
اسحاق ڈار کی اشیائے ضروریہ کی سپلائی چین اور قیمتوں کی نگرانی کی ہدایت اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نائب وزیراعظم شائع 16 اکتوبر 2026 12:28pm
پاکستان 2027 میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی صدارت کرے گا پاکستان 1953 کے بعد پہلی بار صدارت کے عہدے پر واپس آیا ہے شائع 16 اکتوبر 2026 10:40am
دریائے سوات کے پن بجلی منصوبے، خیبرپختونخوا نے تنازع کے حل کیلئے مشترکہ مفاد کونسل سے رجوع کرلیا صوبائی محکمہ بین الصوبائی رابطہ نے مجوزہ سمری پر پاور ڈویژن اور پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز سے متعلقہ قواعد کے تحت دو ہفتوں میں رائے طلب کی ہے۔ شائع 16 اکتوبر 2026 09:50am
وزیراعظم کا غذائی تحفظ یقینی بنانے کیلئے زرعی شعبے میں جدت لانے پر زور حکومت زرعی پیداوار بہتر بنانے کے لیے سائنسی تحقیق اور تکنیکی ترقی کو کسانوں کے روایتی علم اور عملی تجربات کے ساتھ مربوط کر رہی ہے، شہباز شریف شائع 16 اکتوبر 2026 09:32am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر