وزیراعظم شہباز شریف کا روس کے ساتھ تجارتی اور توانائی تعاون بڑھانے پر زور دورے پر آئے معزز مہمان کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات شائع 14 اکتوبر 2026 10:02pm
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm
مریم نواز کی ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 7 روز کی مہلت ناقص کارکردگی دکھانے والے نجی ٹھیکیداروں کو ہٹا کر ایک ہفتے کے اندر سرکاری سطح پر خود چلائی جانے والی صفائی کی خدمات فعال کی جائیں، وزیر اعلی پنجاب شائع 14 اکتوبر 2026 02:40pm
خیبر پختونخوا میں گورنر راج، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج توثیق کا امکان پیپلز پارٹی کا ایمرجنسی کے نفاذ کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں وفاقی حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ شائع 14 اکتوبر 2026 09:54am
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کی خلاف ورزی نہیں، محسن نقوی اگر حکومت اور اپوزیشن کسی معاہدے پر پہنچ جاتیں تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ نہ کی جاتی، وزیر داخلہ شائع 14 اکتوبر 2026 09:47am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر