بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، خصوصی اقتصادی زون میں بحری اشتعال انگیزی پر احتجاج پاکستان کا کہنا ہے کہ سی اسپارک-26 مشق کے دوران بھارتی بحریہ کا ایک جہاز پاکستانی بحری جہاز کے خطرناک حد تک قریب آگیا شائع 16 ستمبر 2026 11:01pm
آرمی چیف کی امریکی کمپنی پاور یو ایس سے دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا شائع 16 ستمبر 2026 10:38pm
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی پاکستان نے بھارتی ملٹری و کمرشل طیاروں کیلئے پابندی 24 اکتوبر تک بڑھا دی شائع 16 ستمبر 2026 01:59pm
حیا درخواستیں زیرِ التوا، قطر نے پاکستانیوں کیلئے آن ارائیول ویزا روک دیا قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے آن ارائیول ویزا جاری کرنا بند کردیا ہے جبکہ ویب پورٹل حیا پر جمع کرائی گئی ویزا... شائع 16 ستمبر 2026 11:55am
آئی اے ای اے سربراہ کا اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد پر اتفاق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لئے امیدوار رافیل گروسی کا خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 16 ستمبر 2026 11:38am
وزیراعظم کی برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت شہباز شریف کا ملکی مصنوعات کو بیرون ملک فروخت کرنے سے قبل ان میں زیادہ ویلیو ایڈیشن کی بھی ضرورت پر زور شائع 16 ستمبر 2026 11:31am
پٹرول ریلیف اسکیم،اسحاق ڈار کی فیول اسٹیشنز کو 24 گھنٹے میں ادائیگی کی ہدایت نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شائع 16 ستمبر 2026 11:09am
پیٹرول کی قیمت میں 4.10 روپے، ڈیزل میں 6.41 روپے فی لیٹر اضافہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل ساتواں اضافہ ہے۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 02:01pm