اسٹیٹ بینک پیٹرولیم ڈیلرز کو سبسڈی کی رقم 48 گھنٹوں میں ادا کریگا پٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کے ریلیف پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 09:55am
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کردیں سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو سوشل میڈیا پر تنقیدی پوسٹس کے جرم میں سنائی گئی 17،17 سال قید کی سزائیں معطل کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا شائع 17 ستمبر 2026 08:53pm
کفایت شعاری، ایندھن بچت اقدامات؛ بازار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ نئے انتظام کے تحت سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں تین ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کردی گئی شائع 17 ستمبر 2026 06:51pm
نیشنل بینک کے پنشنرز پنشن میں اضافے کے حقدار، عدالت نے بینک کی اپیل مسترد کردی فیصلے کا مکمل متن تاحال موصول نہیں ہوا، سیکریٹری این بی پی مہناز سالار شائع 17 ستمبر 2026 05:46pm
پٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کے میسج مفت کردیے گئے سہولت کے تحت درخواست گزار 9771 پر مفت ایس ایم ایس بھیج کر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں شائع 17 ستمبر 2026 04:23pm
اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ اقوام متحدہ کے اسکرول آف آنر میں شامل منصوبہ دنیا کے پانچ کامیاب ترین ہاؤسنگ پروگرامز میں شامل شائع 17 ستمبر 2026 03:24pm
پاکستان سعودی دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ کسی بھی فوجی ردعمل کی عملی تفصیلات خفیہ رکھی جائیں گی، سجاد حیدر خان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 09:51am
پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ مستقل مندوب عاصم افتخار نے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے بے دریغ استعمال پر او ایچ سی ایچ آر رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا شائع 17 ستمبر 2026 01:27pm
مکہ دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، ترجمان پاک فوج معاہدے میں کوئی جارحانہ پیش رفت یا مداخلت کا عنصر شامل نہیں ہے، احمد شریف چوہدری شائع 17 ستمبر 2026 12:58pm
ٹی سی پی کو گندم کی درآمد کے لیے نو بولیاں موصول سب سے کم بولی میسرز ایگروکارپ نے 55 ہزار میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کے لیے 348.83 ڈالر فی میٹرک ٹن کی قیمت پر دی شائع 17 ستمبر 2026 12:18pm