پاکستان اور لبنان سفارتی، سکیورٹی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر متفق
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا
- دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط اور تعاون کے لیے فوکل پرسنز مقرر کرنے پر اتفاق کیا




















